The biggest recruitment of this year has come in Frontier Corps Balochistan South (FC).
خوشخبری خوشخبری انتظار کی گھڑیاں ختم
میں اس سال کی سب سے بڑی بھرتی آ چکی ہے
تعلیمی قابلیت
مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد
ساڑھے17 سے 23 سال
جب کہ نائب صوبیدار کے لیے 22 سے 30 سال تک تعلیمی قابلیت بی اے BA پاس
لواحقین بلوچستان شہداء ایف سی کے لیے عمر کی حد ساڑھے17 سے 25 سال اور تعلیم بھی میڈل پاس
بھرتی کی تاریخ اور جگہ اشتہار میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے
No comments:
Post a Comment