پاکستان بحریہ میں بطور سیلر (میرین) نوکریاں
پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لئے پاک میرین میں
اعلی پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع
اہلیت کی شرائط
تعلیمی قابلیت
میٹرک سائنس مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر
عمر کی حد
اگست 2024 تک 17 سے 21 سال
قد کم از کم
فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر ) f 5
ازدواجی حیثیت
غیر شادی شد و
ملازمت کے دوران سہولیات
مرتبہ تنخواہ اور الاؤنسز کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائر منٹ پر پرکشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں
چند ایک درج ذیل ہیں
ملازمت کے دوران مفت کھانا
رہائش اور یونیفارم دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ کورسز اورڈ پروٹیشن پر بیرون ملک جانے کے مواقع
شادی کے بعد فیملی رہائش الاؤنس اور دیگر مراعات ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں 50 فیصد رعایت
والدین، بیوی اور بچوں کا ملٹری انبوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج
بچوں کیلئے بہترین تعلیمی سہولیات
ایس ایس جی (نیوی) کیلئے 40 فیصد اضافی الاؤنس اور راشن ریٹائرمنٹ کے بعد بحر بی فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع
رجسٹریشن کی آخری تاریخ
مورخہ 28 جنوری سے 11 فروری 2024
اپلائی کیلئے اس لنک پر کلیک کرے
www.joinpaknavy.gov.pk
No comments:
Post a Comment